تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "خضر"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "خضر"
شعر
ترے ہونٹھوں سے شرما کر پسینے میں ہوا یہ تر
خضر نے خود عرق پونچھا جبین آب حیواں کا
اسد علی خان قلق
شعر
خضر سے کہہ دو کہ آ کر دیکھ لیں آب حیات
دھوئے جاتے ہیں نچوڑے جائیں گے گیسوئے دوست