aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خموش"
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
گہری خموش جھیل کے پانی کو یوں نہ چھیڑچھینٹے اڑے تو تیری قبا پر بھی آئیں گے
خموش رہنے کی عادت بھی مار دیتی ہےتمہیں یہ زہر تو اندر سے چاٹ جائے گا
تمام عمر اکیلے میں تجھ سے باتیں کیںتمام عمر ترے روبرو خموش رہے
اور ہوتے ہیں جو محفل میں خموش آتے ہیںآندھیاں آتی ہیں جب حضرت جوشؔ آتے ہیں
یا گفتگو ہو ان لب و رخسار و زلف کییا ان خموش نظروں کے لطف سخن کی بات
وہ بولتا ہے نگاہوں سے اس قدر اردوخموش رہ کے بھی اہل زباں سا لگتا ہے
وہ مجھے دیکھ کر خموش رہااور اک شور مچ گیا مجھ میں
ترا چڑھا ہوا دریا سمجھ میں آتا ہےترے خموش کنارے نہیں سمجھتا ہوں
ٹہنی پہ خموش اک پرندہماضی کے الٹ رہا ہے دفتر
ظفرؔ ہے بہتری اس میں کہ میں خموش رہوںکھلے زبان تو عزت کسی کی کیا رہ جائے
ساقی مری خموش مزاجی کی لاج رکھاقرار گر نہیں ہے تو انکار بھی نہیں
داغ فراق صحبت شب کی جلی ہوئیاک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے
ہزار چپ سہی پر اس کا بولتا چہرہخموش رہ کے ہمیں لا جواب کر دے گا
دیتا رہا وہ گالیاں اور میں رہا خموشپھر یوں ہوا کہ وہ مرے قدموں میں گر گیا
اگر خموش رہوں میں تو تو ہی سب کچھ ہےجو کچھ کہا تو ترا حسن ہو گیا محدود
خموش جلنے کا دل کے کوئی گواہ نہیںکہ شعلہ سرخ نہیں ہے دھواں سیاہ نہیں
کر گیا خموش مجھ کو دیر تکچیخنا وہ ایک بے زبان کا
اپنا لہو یتیم تھا کوئی نہ رنگ لا سکامنصف سبھی خموش تھے عذر جفا کے سامنے
ایک سرود روشنی نیمۂ شب کا خواب تھاایک خموش تیرگی سانحہ آشنا بھی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books