تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "دزدیدہ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "دزدیدہ"
شعر
میں تو سمجھوں گا جو سمجھاتے ہو مجھ کو ہر گھڑی
لیکن ان دزدیدہ نظروں کو بھی سمجھایا کرو
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
وہ آنکھ کیا جو عارض و رخ پر ٹھہر نہ جائے
وہ جلوہ کیا جو دیدہ و دل میں اتر نہ جائے