تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "دعوت_شیراز_ابر_و_باد"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "دعوت_شیراز_ابر_و_باد"
شعر
خلل اک پڑ گیا ناحق گل و بلبل کی صحبت میں
عبث کھولا تھا تو نے باغ میں اے گل بدن اپنا
جرأت قلندر بخش
شعر
دیدہ و دل نے درد کی اپنے بات بھی کی تو کس سے کی
وہ تو درد کا بانی ٹھہرا وہ کیا درد بٹائے گا