aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دود_آہ"
دود آہ جگری کام نہ آیا یاروورنہ روئے شب ہجر اور بھی کالا کرتا
وہ تیرہ بخت ہوں کہ حسنؔ میری بزم میںداغ سیہ چراغ ہے اور دود آہ شمع
میں منزلوں سے بہت دور آ گیا مامونؔسفر نے کھو دیے سارے نشاں تمہاری طرف
عجب یہ دور آیا ہے کہ جس میںغلط کچھ بھی نہیں سب کچھ سہی ہے
کچھ دور آؤ موت کے ہم راہ بھی چلیںممکن ہے راستے میں کہیں زندگی ملے
خموشی کہہ رہی ہے اب یہ دو آبا رواں ہوگاہوا چپ ہو تو بارش کے شدید آثار ہوتے ہیں
کشتی ہے گھاٹ پر تو چلے کیوں نہ دور آجکل بس چلے چلے نہ چلے چل اٹھا تو لا
بڑی ہی کربناک تھی وہ پہلی رات ہجر کیدوبارہ دل میں ایسا درد آج تک نہیں ہوا
پینے پڑتے ہیں سینکڑوں آنسودرد خود تو دوا نہیں ہوتا
نالہ فریاد آہ اور زاریآپ سے ہو سکا سو کر دیکھا
دور تک جاگتا ہے سناٹاکون آتا ہے اتنی رات گئے
آج تو دل کے درد پر ہنس کردرد کا دل دکھا دیا میں نے
عادت کے بعد درد بھی دینے لگا مزاہنس ہنس کے آہ آہ کئے جا رہا ہوں میں
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیںتجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
درد الفت کا نہ ہو تو زندگی کا کیا مزاآہ و زاری زندگی ہے بے قراری زندگی
آج پھر دب گئیں درد کی سسکیاںآج پھر گونجتا قہقہہ رہ گیا
جو بہت دور تھا آج باہوں میں ہےجو تصور میں تھا وہ نگاہوں میں ہے
بہت دور تو کچھ نہیں گھر مراچلے آؤ اک دن ٹہلتے ہوئے
یہاں پہ آہ و فغاں درد و غم کا نام نہیںمرا کلام ہے یہ میرؔ کا کلام نہیں
چارہ سازو مرا علاج کروآج کچھ درد میں کمی سی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books