تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "رویا"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "رویا"
شعر
جس کے لئے بچہ رویا تھا اور پونچھے تھے آنسو بابا نے
وہ بچہ اب بھی زندہ ہے وہ مہنگا کھلونا ٹوٹ گیا
محشر بدایونی
شعر
اک ٹیس جگر میں اٹھتی ہے اک درد سا دل میں ہوتا ہے
ہم رات کو رویا کرتے ہیں جب سارا عالم سوتا ہے