aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رہزنی"
لوٹا جو اس نے مجھ کو تو آباد بھی کیااک شخص رہزنی میں بھی رہبر لگا مجھے
مخلص و ہمدرد بن کر جو کرے ہے رہزنیاس رفیق راہ کی بھی ہے رفاقت زلزلہ
آنکھ رہزن نہیں تو پھر کیا ہےلوٹ لیتی ہے قافلہ دل کا
اس طرح رہبر نے لوٹا کارواںاے فناؔ رہزن کو بھی صدمہ ہوا
وہ حبیب ہو کہ رہبر وہ رقیب ہو کہ رہزنجو دیار دل سے گزرے اسے ہم کلام کر لو
ایک ہاتھی ایک راجہ ایک رانی کے بغیرنیند بچوں کو نہیں آتی کہانی کے بغیر
قدم رکھا جو راہ عشق میں ہم نے تو یہ دیکھاجہاں میں جتنے رہزن ہیں اسی منزل میں رہتے ہیں
رات کو جب یاد آئے تیری خوشبوئے قباتیرے قصے چھیڑتے ہیں رات کی رانی سے ہم
نہ لٹتا دن کو تو کب رات کو یوں بے خبر سوتارہا کھٹکا نہ چوری کا دعا دیتا ہوں رہزن کو
پھولوں میں غزل رکھنا یہ رات کی رانی ہےاس میں تری زلفوں کی بے ربط کہانی ہے
راہ بر رہزن نہ بن جائے کہیں اس سوچ میںچپ کھڑا ہوں بھول کر رستے میں منزل کا پتا
دل کے آنگن میں ابھرتا ہے ترا عکس جمیلچاندنی رات میں ہو رات کی رانی جیسے
لٹ گیا وہ ترے کوچے میں دھرا جس نے قدماس طرح کی بھی کہیں راہزنی ہوتی ہے
بھول کر لے گیا سوئے منزلایسے رہزن کو رہنما کہیے
اب انہیں تشریف لانا چاہیےرات میں لکھتی ہے رانی رات کی
ہم سے کہا گیا تھا کہ رانی بنیں گی آپیعنی کہ خود کو پہلے ہی راجا کہا گیا
خواب پورے ہو گئے تو لطف گھٹنے لگ گیازندگی سے کچھ شکایت دل میں رہنی چاہیئے
گئے سب مرد رہ گئے رہزن اب الفت سے کامل ہوںاے دل والو میں ان دل والیوں سے سخت بیدل ہوں
آنگن میں یہ رات کی رانی سانپوں کا گھر کاٹ اسےکمرہ البتہ سونا ہے کونے میں گلدان لگا
باد شام آئے مہک اٹھے مرا صحن ریاضبے مہک جھاڑیوں سے رات کی رانی نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books