aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سلاسل"
کرتے ہو بند سلاسل کس لیےمیری شہ رگ میں ہے زنجیر ہوا
جو توڑ دو گے مجھے تم بھی ٹوٹ جاؤ گےکہ ارتباط سلاسل کی اک کڑی ہوں میں
پائے کوباں کوئی زنداں میں نیا ہے مجنوںآتی آواز سلاسل کبھی ایسی تو نہ تھی
وہ اک لمحہ جو تیرے قرب کی خوشبو سے ہے روشناب اس لمحے کو پابند سلاسل چاہتا ہوں میں
زہے قسمت کہ اس کے قیدیوں میں آ گئے ہم بھیولے شور سلاسل میں ہے اک کھٹکا رہائی کا
راس آتی نہیں اب میرے لہو کو کوئی خاکایسا اس جسم کا پابند سلاسل ہوا میں
اللہ رے فرط شوق اسیری کی شوق میںپہروں اٹھا اٹھا کے سلاسل کو دیکھنا
وہاں اب سانس لینے کی صدا آتی ہے مشکل سےجو زنداں گونجتا رہتا تھا آواز سلاسل سے
زنداں میں اچانک ہے یہ کیا شور سلاسلیہ سالکؔ بے باک کا ماتم تو نہیں ہے
رسم دنیا کے سلاسل میں گرفتاری ہےمت ٹھہرنا کہ کہیں پھانس جواں تر ہو جائے
آ کے سلاسل اے جنوں کیوں نہ قدم لے بعد قیساس کا بھی ہم نے سلسلہ از سر نو بپا کیا
فیروزؔ میں نے خود ہی سلاسل پہن لیےممکن نہیں ہے اب تو رہائی مرے لیے
احوال میرے شور سلاسل کے سن رفیقجیسے رواں دواں کوئی دریا قفس میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books