aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عقیدت"
میں اس کے بدن کی مقدس کتابنہایت عقیدت سے پڑھتا رہا
اپنے وحشت زدہ کمرے کی اک الماری میںتیری تصویر عقیدت سے سجا رکھی ہے
عشق تھا اور عقیدت سے ملا کرتے تھےپہلے ہم لوگ محبت سے ملا کرتے تھے
میں عقیدت میں نعت لکھتا ہوںمیں حقیقت میں نعت لکھتا ہوں
معراج عقیدت ہے کہ تعویذ کی صورتبازو پہ کوئی خاک وطن باندھے ہوئے ہے
غالبؔ اپنا یہ عقیدہ ہے بقول ناسخؔآپ بے بہرہ ہے جو معتقد میرؔ نہیں
خودی کی روشنی میں میں نے دیکھا ہے عقیدت کوخدائی ورنہ آذر کی مری ٹھوکر پہ رکھی تھی
بکھرا بکھرا سا ساز و ساماں ہےہم کہیں دل کہیں عقیدہ کہیں
ایک ہم ہیں کہ پرستش پہ عقیدہ ہی نہیںاور کچھ لوگ یہاں بن کے خدا بیٹھے ہیں
اے شیخ اپنے اپنے عقیدے کا فرق ہےحرمت جو دیر کی ہے وہی خانقاہ کی
اس محبت نے ہمیں جوڑ دیا آپس میںورنہ ہم دونوں کا اک جیسا عقیدہ تو نہ تھا
کتنا عجیب تر ہے عقیدہ جناب کاپتھر کی مورتوں سے وفا مانگ رہے ہو
نت نیا تو نے زمانے میں خریدا بدلاتیرے کہنے پہ کہاں ہم نے عقیدہ بدلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books