aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عمر_مختصر"
ابھی ہمیں گزارنی ہے ایک عمر مختصرمگر ہماری عمر مختصر میں کتنی دیر ہے
غم عمر مختصر سے ابھی بے خبر ہیں کلیاںنہ چمن میں پھینک دینا کسی پھول کو مسل کر
احسان رب محبتیں اتنی ملیں عدیلؔاس عمر مختصر میں نہ لوٹا سکیں گے ہم
مختصر یہ ہے ہماری داستان زندگیاک سکون دل کی خاطر عمر بھر تڑپا کیے
ایک عمر بھر میں طے یہ سفر مختصر ہواشہر خموشاں گھر سے بہت دور تو نہ تھا
مختصر اپنی حدیث زیست یہ ہے عشق میںپہلے تھوڑا سا ہنسے پھر عمر بھر رویا کیے
قافلے میں ہر اک فرد مختار ہےقافلہ دیکھ لینا لٹے گا ضرور
دلوں سے درد دعا سے اثر نکلتا ہےیہ کس بہشت کی جانب بشر نکلتا ہے
ہمارے ذہن پہ اس کا اثر تو اب بھی ہےبچھڑنے والا شریک سفر تو اب بھی ہے
عمر ہی تیری گزر جائے گی ان کے حل میںتیرا بچہ جو سوالات لیے بیٹھا ہے
جب ہوا گرم کلام مختصر مہکا دیاعطر کھینچا یار کے لب نے گل تقریر کا
وصل کا دن اور اتنا مختصردن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے
داستان شوق دل ایسی نہیں تھی مختصرجی لگا کر تم اگر سنتے میں کہتا اور بھی
مختار میں اگر ہوں تو مجبور کون ہےمجبور آپ ہیں تو کسے اختیار ہے
نور سحر کہاں ہے اگر شام غم گئیکب التفات تھا کہ جو خوئے ستم گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books