aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فہرست"
ترتیب دے رہا تھا میں فہرست دشمنانیاروں نے اتنی بات پہ خنجر اٹھا لیا
بنا رہا ہوں میں فہرست چھوٹے لوگوں کیملال یہ کہ بڑے نام اس میں آتے ہیں
نیند آئی تو دھوپ کھلے تک سوئیں گےخوابوں کی فہرست بنا کر بیٹھے ہیں
کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئیکہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
شجر نے پوچھا کہ تجھ میں یہ کس کی خوشبو ہےہوائے شام الم نے کہا اداسی کی
مجھ کو خود میں جگہ نہیں ملتیتو ہے موجود اس قدر مجھ میں
تیرے بن گھڑیاں گنی ہیں رات دننو برس گیارہ مہینے سات دن
وہ پہلے صرف مری آنکھ میں سمایا تھاپھر ایک روز رگوں تک اتر گیا مجھ میں
جو یہ کہے کہ ریختہ کیونکے ہو رشک فارسیگفتۂ غالبؔ ایک بار پڑھ کے اسے سنا کہ یوں
مری تو ساری دنیا بس تمہی ہوغلط کیا ہے جو دنیا دار ہوں میں
تم تو دروازہ کھلا دیکھ کے در آئے ہوتم نے دیکھا نہیں دیوار کو در ہونے تک
قائمؔ جو کہیں ہیں فارسی یاراس سے تو یہ ریختہ ہے بہتر
کیا ریختہ کم ہے مصحفیؔ کابو آتی ہے اس میں فارسی کی
مصحفیؔ فارسی کو طاق پہ رکھاب ہے اشعار ہندوی کا رواج
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books