تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "قرآن"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "قرآن"
شعر
مسلماں کافروں میں ہوں مسلمانوں میں کافر ہوں
کہ قرآں سر پہ بت آنکھوں میں ہے زنار پہلو میں
احمد حسین مائل
شعر
کیوں کر نہ مے پیوں میں قرآں کو دیکھ زاہد
وہاں واشربوا ہے آیا لا تشربوا نہ آیا