تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مجرم"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "مجرم"
شعر
تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں
نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی
سیماب اکبرآبادی
شعر
اس الجھن کو سلجھانے کی کون سی ہے تدبیر لکھو
عشق اگر ہے جرم تو مجرم رانجھا ہے یا ہیر لکھو
الیاس عشقی
شعر
مے خانۂ ہستی میں ساقی ہم دونوں ہی مجرم ہیں شاید
خم تو نے بچا کے رکھے تھے پیمانے میں نے توڑے ہیں
سالک لکھنوی
شعر
جوانی ان کو گھر میں چین سے رہنے نہیں دیتی
میاں مسرورؔ ہی مجرم مگر ٹھہرائے جاتے ہیں