aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مغز"
چھلکوں کے ہیں انبار مگر مغز ندارددنیا میں مسلماں تو ہیں اسلام نہیں ہے
جاں بر ہو کس طرح تپ سودا سے مصحفیؔہانڈی سا کھدبدائے ہے کچھ اس جواں کا مغز
کسی سبب سے اگر بولتا نہیں ہوں میںتو یوں نہیں کہ تجھے سوچتا نہیں ہوں میں
کوئی شکوہ نہ شکایت نہ وضاحت کوئیمیز سے بس مری تصویر ہٹا دی اس نے
ہم نے اس چہرے کو باندھا نہیں مہتاب مثالہم نے مہتاب کو اس رخ کے مماثل باندھا
چھوڑ آیا تھا میز پر چائےیہ جدائی کا استعارا تھا
کئی جھمیلوں میں الجھی سی بد مزہ چائےاداس میز پہ دفتر کے کاغذات کا دکھ
یہ اور بات کہ ان کو یقیں نہیں آیاپہ کوئی بات تو برسوں میں ہم نے کی یارو
قمقموں کی طرح قہقہے جل بجھےمیز پر چائے کی پیالیاں رہ گئیں
خدا! صلہ دے دعا کا، محبتوں کے خداخدا! کسی نے کسی کے لیے دعا کی تھی
محبت اور عبادت میں فرق تو ہے ناںسو چھین لی ہے تری دوستی محبت نے
جیسے یہ میز مٹی کا ہاتھی یہ پھولایک کونے میں ہم بھی ہیں رکھے ہوئے
مرے وجود کے اندر مجھے تلاش نہ کرکہ اس مکان میں اکثر رہا نہیں ہوں میں
کرسی میز کتابیں؟ بستر انجانے سے تکتے ہیںدیر سے اپنے گھر جائیں تو سب کچھ یوں ہی لگتا ہے
کمرے میں آ کے بیٹھ گئی دھوپ میز پربچوں نے کھلکھلا کے مجھے بھی جگا دیا
گھیر لیتی ہے کوئی زلف، کوئی بوئے بدنجان کر کوئی گرفتار نہیں ہوتا یار
تری تصویر، پنکھا، میز، مفلرمرے کمرے میں گردش کر رہے ہیں
اٹھواؤ میز سے مے و ساغر ریاضؔ جلدآتے ہیں اک بزرگ پرانے خیال کے
کئی دنوں سے مرے ساتھ ساتھ چلتی ہےکوئی اداس سی ٹھنڈی سی کوئی پرچھائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books