aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "میر_کارواں"
آپ کو کارواں سے کیا مطلبآپ تو میر کارواں ٹھہرے
قافلے خود سنبھل سنبھل کے بڑھےجب کوئی میر کارواں نہ رہا
نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوزیہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے
گزرنے کو تو گزرے جا رہے ہیں راہ ہستی سےمگر ہے کارواں اپنا نہ میر کارواں اپنا
تباہی تک تو آ پہنچے بہ فیض مغفرت واعظخدارا اب تو میر کارواں کا ذکر کرنے دو
تھا کسی گم کردۂ منزل کا نقش بے ثباتجس کو میر کارواں کا نقش پا سمجھا تھا میں
الٰہی خیر میرے کارواں کیجسے دیکھو امیر کارواں ہے
رفتگاں میں جہاں کے ہم بھی ہیںساتھ اس کارواں کے ہم بھی ہیں
ہزار کارواں یوں تو ہیں میرے ساتھ مگرجو میرے نام ہے وہ قافلہ کب آئے گا
تلاش کرتا ہے ہر گام کارواں ہم کوہوائے دشت بلا لے گئی کہاں ہم کو
وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلےمگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں
یہ خوبی ہے کہ نا خوبی مگر میںالگ چلتا ہوں اپنے کارواں سے
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
میں تھا جب کارواں کے ساتھ تو گل زار تھی دنیامگر تنہا ہوا تو ہر طرف صحرا ہی صحرا تھا
لٹا یہ کارواں کب کا نہ جانے کون تھی منزلمگر احباب اب بھی زعم چغتائی میں جیتے ہیں
بہت امید تھی منزل پہ جا کر چین پائیں گےمگر منزل پہ جب پہنچے تو نظم کارواں بدلا
نظر تو آتے ہیں کمروں میں چلتے پھرتے مگریہ گھر کے لوگ نہ جانے کہاں گئے ہوئے ہیں
لڑ رہا ہوں میں اکیلا کارزار ہست میںکر فراہم تو بھی ظالم اپنے ہونے کا جواز
چار سو آتش زنی کہرام کرفیو لوٹ مارفتنہ و شر دور حاضر کا مقدر بن گیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books