تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ناکارا"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ناکارا"
شعر
یوں ناکام رہیں گے کب تک جی میں ہے اک کام کریں
رسوا ہو کر مر جاویں اس کو بھی بد نام کریں
میر تقی میر
شعر
وہ آ رہے ہیں سنبھل سنبھل کر نظارہ بے خود فضا جواں ہے
جھکی جھکی ہیں نشیلی آنکھیں رکا رکا دور آسماں ہے