تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نور_مجسم"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "نور_مجسم"
شعر
تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں
نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی
سیماب اکبرآبادی
شعر
ترے بدن کی نزاکتوں کا ہوا ہے جب ہم رکاب موسم
نظر نظر میں کھلا گیا ہے شرارتوں کے گلاب موسم
احتشام الحق صدیقی
شعر
میں وہ شیدائے گیسو ہوں کہ اکثر موسم گل میں
مرا پائے نظر پڑتا ہے زنجیر گلستاں پر