aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نہر"
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
کیا عجب کار تحیر ہے سپرد نار عشقگھر میں جو تھا بچ گیا اور جو نہیں تھا جل گیا
ہم مے کشوں کو ڈر نہیں مرنے کا محتسبفردوس میں بھی سنتے ہیں نہر شراب ہے
سن تو لیا کسی نار کی خاطر کاٹا کوہ نکالی نہرایک ذرا سے قصے کو اب دیتے کیوں ہو طول میاں
ہم تو صحرا ہوئے جاتے تھے کہ اس نے آ کرشہر آباد کیا نہر صبا جاری کی
جہاں جہاں بھی ہے نہر فرات کا امکاںوہیں یزید کا لشکر دکھائی دیتا ہے
گر آگ مے کشوں کی سزا ہے تو یا خدادوزخ میں ایک نہر بہا دے شراب کی
یوں چشم تر سے چہرے پر آنسو ہوئے رواںدریا سے جیسے لاوے کوئی نہر کاٹ کر
اب یہاں کون نکالے گا بھلا دودھ کی نہرعشق کرتا ہے تو جیسا بھی ہے اچھا ہے میاں
جا کے اب نار جہنم کی خبر لے زاہدندیاں بہہ گئیں اشکوں کی گنہ گاروں میں
حرف انکار ہے کیوں نار جہنم کا حلیفصرف اقرار پہ کیوں باب ارم کھلتا ہے
کچھ وقت ذرا اور نہر دودھ کی لے گیفرہاد کو تیشہ نہیں منظور ہوا ہے
دیں سے پیدا کفر ہے اور نور شکل نار ہےرشتہ جب سبحے سے نکلا صورت زنار ہے
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیاوہ تری یاد تھی اب یاد آیا
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیاجانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
زندگی زندہ دلی کا ہے ناممردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعدآج کا دن گزر نہ جائے کہیں
دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھوزندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجودمحسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
زندگی شاید اسی کا نام ہےدوریاں مجبوریاں تنہائیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books