تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ٹھنی"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ٹھنی"
شعر
گرم آنسو اور ٹھنڈی آہیں من میں کیا کیا موسم ہیں
اس بغیا کے بھید نہ کھولو سیر کرو خاموش رہو
ابن انشا
شعر
اپنی سی کرو تم بھی اپنی سی کریں ہم بھی
کچھ تم نے بھی ٹھانی ہے کچھ ہم نے بھی ٹھانی ہے