تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "چاچا"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "چاچا"
شعر
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
جب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا
ساحر لدھیانوی
شعر
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
یہ تری نوازش مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے