aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کیکر"
جو موتیوں کی طلب نے کبھی اداس کیاتو ہم بھی راہ سے کنکر سمیٹ لائے بہت
ساتھ چاول کے یہ کنکر بھی نگل جاتا ہےبھوک میں آدمی پتھر بھی نگل جاتا ہے
کوئی کنکر پھینکنے والا نہیںکیسے پھر ہو جھیل میں ہلچل کوئی
بانٹ ڈالے ایسے ہم نے دل کے ٹکڑے کاٹ کرجنم دن پہ بانٹتے ہیں کیک جیسے کاٹ کر
سارے دل ایک سے نہیں ہوتےفرق ہے کنکر اور نگینے میں
کوئی لقمہ جو کبھی ہم کو میسر آیاساتھ ہی دانت کے نیچے کوئی کنکر آیا
کیک بسکٹ کھائیں گے الو کے پٹھے رات دناور شریفوں کے لیے آٹا گراں ہو جائے گا
شوق برہنہ پا چلتا تھا اور رستے پتھریلے تھےگھستے گھستے گھس گئے آخر کنکر جو نوکیلے تھے
کنکر پھینک رہے ہیں یہ اندازہ کرنے کوٹھہرا پانی کتنی حمیراؔ ہلچل رکھتا ہے
خوشنما دائرے بنتے ہی چلے جاتے ہیںدل کے تالاب میں پھینکا ہے یہ کنکر کس نے
دھوپ گھڑے سے لے گئی سارے پانی کوکوا ڈھونڈھتا رہ گیا کنکر مرضی کا
مٹی کی تعظیم کرو تو اور تکبر کرتی ہےکنکر پتھر جیسے آدم زاد خدا ہو جاتے ہیں
کیسر میں اس طرح سے آلودہ ہے سراپاسنتے تھے ہم سو دیکھا تو شاخ زعفراں ہے
یہاں ہم بیٹھ کر چائے کے اک کپ کو ترستے ہیںوہاں سب لے کے بسکٹ کیک کے انبار بیٹھے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books