تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ہوائے_شوق"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ہوائے_شوق"
شعر
ادائے حسن نے بخشی ہے طاقت پرواز
ہوائے شوق میں اڑتا ہوں بال و پر نہ سہی
مصلح الدین احمد اسیر کاکوروی
شعر
وحشیوں کو قید سے چھوٹے ہوئے مدت ہوئی
گونجتا ہے شور اب تک کان میں زنجیر کا