aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہوٹل"
مے بھی ہوٹل میں پیو چندہ بھی دو مسجد میںشیخ بھی خوش رہیں شیطان بھی بے زار نہ ہو
یقین ہو تو کوئی راستہ نکلتا ہےہوا کی اوٹ بھی لے کر چراغ جلتا ہے
سبھی ہیں اپنے مگر اجنبی سے لگتے ہیںیہ زندگی ہے کہ ہوٹل میں شب گزاری ہے
ہم نے اول سے پڑھی ہے یہ کتاب آخر تکہم سے پوچھے کوئی ہوتی ہے محبت کیسی
پان کے ٹھیلے ہوٹل لوگوں کا جمگھٹاپنے تنہا ہونے کا احساس بھی کیا
میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہےشمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر
ہم نے اول تو کبھی اس کو پکارا ہی نہیںاور پکارا تو پکارا بھی صداؤں کے بغیر
ایک دن میری خامشی نے مجھےلفظ کی اوٹ سے اشارہ کیا
اول تو تھوڑی تھوڑی چاہت تھی درمیاں میںپھر بات کہتے لکنت آنے لگی زباں میں
مے خانۂ یورپ کے دستور نرالے ہیںلاتے ہیں سرور اول دیتے ہیں شراب آخر
سائے گلی میں جاگتے رہتے ہیں رات بھرتنہائیوں کی اوٹ سے جھانکا نہ کر مجھے
کتنے پر ہول اندھیروں سے گزر کر اے دوستہم ترے حسن کی رخشندہ سحر تک پہنچے
احباب و اقارب کے برتاؤ کوئی دیکھےاول تو مجھے گاڑھا اوپر سے دباتے ہیں
مرہم ترے وصال کا لازم ہے اے صنمدل میں لگی ہے ہجر کی برچھی کی ہول آج
میں نے ہر گام اسے اول و آخر جانالیکن اس نے مجھے لمحوں کا مسافر جانا
آج کھلا دشمن کے پیچھے دشمن تھےاور وہ لشکر اس لشکر کی اوٹ میں تھا
حقیقتیں تو اٹل ہیں بدل نہیں سکتیںمگر کسی کی تسلی سے حوصلہ ہوا ہے
اول شب وہ بزم کی رونق شمع بھی تھی پروانہ بھیرات کے آخر ہوتے ہوتے ختم تھا یہ افسانہ بھی
اول آخر ہی جب نہیں بس میںکیا کریں درمیان کی باتیں
اول اول خوب دوڑی کشتیٔ اہل ہوسآخر آخر ڈوب مرنے کا مقام آ ہی گیا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books