aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अलविदा"
کلیجہ رہ گیا اس وقت پھٹ کرکہا جب الوداع اس نے پلٹ کر
مجھے چھوڑ کر جو چلا گیا اسے یاد کرنے سے کیا غرضجو ٹھہر گئے انہیں شکریہ جو چلے گئے انہیں الوداع
وقت رخصت الوداع کا لفظ کہنے کے لیےوہ ترے سوکھے لبوں کا تھرتھرانا یاد ہے
حسین یادوں کے چاند کو الوداع کہہ کرمیں اپنے گھر کے اندھیرے کمروں میں لوٹ آیا
ایک دن کہنا ہی تھا اک دوسرے کو الوداعآخرش سالمؔ جدا اک بار تو ہونا ہی تھا
گھر میں رہا تھا کون کہ رخصت کرے ہمیںچوکھٹ کو الوداع کہا اور چل پڑے
وہ الوداع کا منظر وہ بھیگتی پلکیںپس غبار بھی کیا کیا دکھائی دیتا ہے
عزیزو آؤ اب اک الوداعی جشن کر لیںکہ اس کے بعد اک لمبا سفر افسوس کا ہے
لگا جب یوں کہ اکتانے لگا ہے دل اجالوں سےاسے محفل سے اس کی الوداع کہہ کر نکل آئے
آب دیدہ ہو کے وہ آپس میں کہنا الوداعاس کی کم میری سوا آواز بھرائی ہوئی
کیوں اشارہ ہے افق پر آج کس کی دید ہےالوداع ماہ رمضاں وہ ہلال عید ہے
عمر بھر کا ساتھ مٹی میں ملاہم چلے اے جسم بے جاں الودع
نظر کی موت اک تازہ المیہاور اتنے میں نظارہ مر رہا ہے
ہمارے عہد کا یہ المیہ ہےاجالے تیرگی سے ڈر گئے ہیں
الوداعی شام آ پہنچی یہاںچپ ہے تو میرا خدا ہوتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books