aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आज-कल"
آج کل لکھنؤ میں اے اخترؔدھوم ہے تیری خوش بیانی کی
آج کل اس کی طرح ہم بھی ہیں خالی خالیایک دو دن اسے کہیو کہ یہاں رہ جائے
آج کل تو سب کے سب ٹی وی کے دیوانے ہوئےورنہ بچے تو لیا کرتے تھے پاگل کے مزے
آج کل میرے تصرف میں نہیں ہے لیکنزندگی شہر میں ہوگی کہیں دو چار کے پاس
وہ نہیں آج کل خفا ہم سےکوئی نکلا ہے راستہ شاید
فکر جمیل خواب پریشاں ہے آج کلشاعر نہیں ہے وہ جو غزل خواں ہے آج کل
شہر میں جرم و حوادث اس قدر ہیں آج کلاب تو گھر میں بیٹھ کر بھی لوگ گھبرانے لگے
کیا آج کل سے اس کی یہ بے توجہی ہےمنہ ان نے اس طرف سے پھیرا ہے میرؔ کب کا
میں آج کل کے تصور سے شاد کام تو ہوںیہ اور بات کہ دو پل کی زندگانی ہے
کسی کا ہوا آج کل تھا کسی کانہ ہے تو کسی کا نہ ہوگا کسی کا
آج کل جو کثرت شوریدگان عشق ہےروز ہوتے جاتے ہیں حداد نوکر سیکڑوں
ان کا ذکر ان کی تمنا ان کی یادوقت کتنا قیمتی ہے آج کل
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نےآپ کے ساتھ ہی گزاری ہے
چھوٹتا ہے ایک تو پھنستے ہیں آ کر اس میں دوآج کل ہے گرم تر کیا خوب بازار قفس
رات کا انتظار کون کرےآج کل دن میں کیا نہیں ہوتا
وہ گلے سے لپٹ کے سوتے ہیںآج کل گرمیاں ہیں جاڑوں میں
جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیںآج کل ہم ترے بارے میں بہت سوچتے ہیں
دیکھیے اب نہ یاد آئیے آپآج کل آپ سے خفا ہوں میں
ہو گئے دن جنہیں بھلائے ہوئےآج کل ہیں وہ یاد آئے ہوئے
وقت کس تیزی سے گزرا روزمرہ میں منیرؔآج کل ہوتا گیا اور دن ہوا ہوتے گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books