aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ऐनक"
نزدیک کی عینک سے اسے کیسے میں ڈھونڈوںجو دور کی عینک ہے کہیں دور پڑی ہے
مے کدے میں نشہ کی عینک دکھاتی ہے مجھےآسماں مست و زمیں مست و در و دیوار مست
دیکھوں ہوں تجھ کو دور سے بیٹھا ہزار کوسعینک نہ چاہئے نہ یہاں دوربیں مجھے
کونین عین علم میں ہے جلوہ گاہ حسنجیب خرد سے عینک عرفاں نکالئے
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کیچاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی
بے مقصد محفل سے بہتر تنہائیبے مطلب باتوں سے اچھی خاموشی
بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیںکچھ خواب مرے عین جوانی میں مرے ہیں
ہے ایک ہی لمحہ جو کہیں وصل کہیں ہجرتکلیف کسی کے لیے آرام کسی کا
لگا رہا ہوں مضامین نو کے پھر انبارخبر کرو مرے خرمن کے خوشہ چینوں کو
جہاں نہ اپنے عزیزوں کی دید ہوتی ہےزمین ہجر پہ بھی کوئی عید ہوتی ہے
حکیم و عارف و صوفی تمام مست ظہورکسے خبر کہ تجلی ہے عین مستوری
بہت نزدیک تھے تصویر میں ہممگر وہ فاصلہ جو دکھ رہا تھا
بس ایک دھن تھی سمندر کو پار کرنے کیمیں جانتا تھا سمندر کے پار کچھ بھی نہ تھا
عین فطرت ہے کہ جس شاخ پہ پھل آئیں گےانکساری سے وہی شاخ لچک جائے گی
دیتی شربت ہے کسے زہر بھری آنکھ تریعین احسان ہے وہ زہر بھی گر دیتی ہے
خواب میرا ہے عین بیداریمیں تو اس میں بھی دیکھتا کچھ ہوں
جہاں تک ڈوبنے کا ڈر ہے تم کوچلو ہم ساتھ چلتے ہیں وہاں تک
عین ممکن ہے اسے مجھ سے محبت ہی نہ ہودل بہر طور اسے اپنا بنانا چاہے
عین دانائی ہے ناسخؔ عشق میں دیوانگیآپ سودائی ہیں جو کہتے ہیں سودائی مجھے
عین ممکن ہے کہ بینائی مجھے دھوکہ دےیہ جو شبنم ہے شرارہ بھی تو ہو سکتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books