aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "क़ब्र"
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیںپاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے
ہماری مسکراہٹ پر نہ جانادیا تو قبر پر بھی جل رہا ہے
شکریہ اے قبر تک پہنچانے والو شکریہاب اکیلے ہی چلے جائیں گے اس منزل سے ہم
سب نے مانا مرنے والا دہشت گرد اور قاتل تھاماں نے پھر بھی قبر پہ اس کی راج دلارا لکھا تھا
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
عشق نے غالبؔ نکما کر دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارامٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
مکاں ہے قبر جسے لوگ خود بناتے ہیںمیں اپنے گھر میں ہوں یا میں کسی مزار میں ہوں
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
دبا کے قبر میں سب چل دیے دعا نہ سلامذرا سی دیر میں کیا ہو گیا زمانے کو
دفنا دیا گیا مجھے چاندی کی قبر میںمیں جس کو چاہتی تھی وہ لڑکا غریب تھا
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
بعد مرنے کے مری قبر پہ آیا غافلؔیاد آئی مرے عیسیٰ کو دوا میرے بعد
آنا نہ مری قبر پہ ہم راہ رقیباںمردے کو مسلماں کے جلایا نہیں کرتے
چراغ اس نے بجھا بھی دیا جلا بھی دیایہ میری قبر پہ منظر نیا دکھا بھی دیا
اتنا مردود ہوں کہ ڈر ہے مجھےقبر سے پھینک دے زمیں نہ کہیں
پھر اسی قبر کے برابر سےزندہ رہنے کا راستہ نکلا
وقت کی قبر میں الفت کا بھرم رکھنے کواپنی ہی لاش اتاری ہے تمہیں کیا معلوم
کر کے دفن اپنے پرائے چل دیےبیکسی کا قبر پر ماتم رہا
قبر پر کیا ہوا جو میلا ہےمرنے والا نرا اکیلا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books