aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कार-गह"
دلوں کی شیشہ گری کارگاہ ہستی میںہنر کے زیر و زبر سے بھی ٹوٹ سکتی تھی
کیا خوب تماشہ ہے یہ کار گہ ہستیہر جسم سلامت ہے ہر ذات ادھوری ہے
یہ بھی ممکن ہے کہ اس کار گہہ دل میں ظفرؔکام کوئی کرے اور نام کسی کا لگ جائے
یہی دل جس کو شکایت ہے گراں جانی کییہی دل کار گہ شیشہ گراں ہوتا ہے
اڑتے ہوئے آتے ہیں ابھی سنگ تمنااور کار گہہ دل کی وہی شیشہ گری ہے
تمہارے گھر کے سبھی راستوں کو کاٹ گئیہمارے ہاتھ میں کوئی لکیر ایسی تھی
کچی دیواروں کو پانی کی لہر کاٹ گئیپہلی بارش ہی نے برسات کی ڈھایا ہے مجھے
ہائے وہ ہاتھ بھی تلوار ستم کاٹ گئیجو تھا آندھی میں چراغوں کو جلانے والا
زندگی بھر کی ریاضت مری بیکار گئیاک خیال آیا تھا بدلے میں وہ کیا دیتا ہے
غم ہوا میری زندگی کا مداراس قدر غم کا احترام کیا
آنے والی برکھا دیکھیں کیا دکھلائے آنکھوں کویہ برکھا برساتے دن تو بن پریتم بیکار گئے
جلوہ گر بزم حسیناں میں ہیں وہ اس شان سےچاند جیسے اے قمرؔ تاروں بھری محفل میں ہے
یہی ہے گر خوشی تو رات بھر گنتے رہو تارےقمرؔ اس چاندنی میں ان کا اب آنا تو کیا ہوگا
ہم کیا کہیں احباب کیا کار نمایاں کر گئےبی اے ہوئے نوکر ہوئے پنشن ملی پھر مر گئے
لکیریں کھینچتے رہنے سے بن گئی تصویرکوئی بھی کام ہو، بے کار تھوڑی ہوتا ہے
تیری ٹینشن میں پینا بھول گئیچائے تو سامنے رکھی ہوئی تھی
ناامیدی بڑھ گئی ہے اس قدرآرزو کی آرزو ہونے لگی
ہم ستاروں کی طرح ڈوب گئےدن قیامت کے انتظار میں ہے
ان دنوں میں بھی ہوں کچھ کار جہاں میں مصروفبات تجھ میں بھی نہیں رہ گئی پہلے والی
آدھی سے زیادہ شب غم کاٹ چکا ہوںاب بھی اگر آ جاؤ تو یہ رات بڑی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books