aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "खाएँगे"
بتاؤں آپ کو مرنے کے بعد کیا ہوگاپلاؤ کھائیں گے احباب فاتحہ ہوگا
انہیں کے گیت زمانے میں گائے جائیں گےجو چوٹ کھائیں گے اور مسکرائے جائیں گے
طویل رات بھی آخر کو ختم ہوتی ہےشریفؔ ہم نہ اندھیروں سے مات کھائیں گے
کیک بسکٹ کھائیں گے الو کے پٹھے رات دناور شریفوں کے لیے آٹا گراں ہو جائے گا
وقت رخصت آ گیا دل پھر بھی گھبرایا نہیںاس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں
یہ بھی طے ہے کہ جو بوئیں گے وہ کاٹیں گے یہاںاور یہ بھی کہ جو کھوئیں گے وہی پائیں گے
کیا کہے گا کبھی ملنے بھی اگر آئے گا وہاب وفاداری کی قسمیں تو نہیں کھائے گا وہ
تمہارے لب کی سرخی لعل کی مانند اصلی ہےاگر تم پان اے پیارے نہ کھاؤ گے تو کیا ہوگا
میں زلف منہ میں لی تو کہا مار کھائے گاچومی جو بھوں تو بولا کہ تلوار کھائے گا
ہمیں بننا پڑے گا ایلین ورنہ مرے پیارےتجھے بھی کھائے گا آدم مجھے بھی کھائے گا آدم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books