تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "गिरेबान"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "गिरेबान"
شعر
سب کا تو مداوا کر ڈالا اپنا ہی مداوا کر نہ سکے
سب کے تو گریباں سی ڈالے اپنا ہی گریباں بھول گئے
اسرار الحق مجاز
شعر
ہم کو جنوں کیا سکھلاتے ہو ہم تھے پریشاں تم سے زیادہ
چاک کئے ہیں ہم نے عزیزو چار گریباں تم سے زیادہ