تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "गुमनाम"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "गुमनाम"
شعر
کیا غم ہے جو ہم گمنام رہے تم تو نہ مگر بدنام ہوئے
اچھا ہے کہ میرے مرنے پر دنیا میں مرا ماتم نہ ہوا
سہیل عظیم آبادی
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد