تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "चोटी"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "चोटी"
شعر
کاجل مہندی پان مسی اور کنگھی چوٹی میں ہر آن
کیا کیا رنگ بناویگی اور کیا کیا نقشے ڈھالے گی
نظیر اکبرآبادی
شعر
دل پر چوٹ پڑی ہے تب تو آہ لبوں تک آئی ہے
یوں ہی چھن سے بول اٹھنا تو شیشہ کا دستور نہیں