aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "झगड़"
ملی ہے دختر رز لڑ جھگڑ کے قاضی سےجہاد کر کے جو عورت ملے حرام نہیں
چلتے چلتے نہ خلش کر فلک دوں سے نظیرؔفائدہ کیا ہے کمینے سے جھگڑ کر چلنا
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
نہ پاک ہوگا کبھی حسن و عشق کا جھگڑاوہ قصہ ہے یہ کہ جس کا کوئی گواہ نہیں
شیخ اپنی رگ کو کیا کریں ریشے کو کیا کریںمذہب کے جھگڑے چھوڑیں تو پیشے کو کیا کریں
چہرے سے جھاڑ پچھلے برس کی کدورتیںدیوار سے پرانا کلینڈر اتار دے
موسم زرد میں ایک دل کو بچاؤں کیسےایسی رت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ہیں
ساری دنیا سے لڑے جس کے لیےایک دن اس سے بھی جھگڑا کر لیا
صلح جس سے رہی میری تا زندگیاس کا سارے زمانے سے جھگڑا سا تھا
اسے دل سے بھلا دینا ضروری ہو گیا ہےیہ جھگڑا ہی مٹا دینا ضروری ہو گیا ہے
اے عشق کہیں لے چل یہ دیر و حرم چھوٹیںان دونوں مکانوں میں جھگڑا نظر آتا ہے
یہ تیرا میرا جھگڑا ہے دنیا کو بیچ میں کیوں ڈالیںگھر کے اندر کی باتوں پر غیروں کو گواہ نہیں کرتے
رہ گئے سبحہ و زنار کے جھگڑے باقیدھرم ہندو میں نہیں دین مسلماں میں نہیں
غم حیات کا جھگڑا مٹا رہا ہے کوئیچلے بھی آؤ کہ دنیا سے جا رہا ہے کوئی
سانس لیتا ہوں کہ پت جھڑ سی لگی ہے مجھ میںوقت سے ٹوٹ رہے ہیں مرے بندھن جیسے
غیر کو درد سنانے کی ضرورت کیا ہےاپنے جھگڑے میں زمانے کی ضرورت کیا ہے
حسن اور عشق ہیں دونوں کافردونوں میں اک جھگڑا سا ہے
اے دل ناداں کسی کا روٹھنا مت یاد کرآن ٹپکے گا کوئی آنسو بھی اس جھگڑے کے بیچ
زندگی اے زندگی!! آ دو گھڑی مل کر رہیںتجھ سے میرا عمر بھر کا تو کوئی جھگڑا نہ تھا
جھاڑ کر گرد غم ہستی کو اڑ جاؤں گا میںبے خبر ایسی بھی اک پرواز آتی ہے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books