تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तड़प"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "तड़प"
شعر
ہمیں جن کی دید کی آس تھی وہ ملے تو راہ میں یوں ملے
میں نظر اٹھا کے تڑپ گیا وہ نظر اٹھا کے گزر گئے
شکیل بدایونی
شعر
تڑپ جاتا ہوں جب بجلی چمکتی دیکھ لیتا ہوں
کہ اس سے ملتا جلتا سا کسی کا مسکرانا ہے