aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तल्ख़"
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میںہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
کبھی آنکھوں پہ کبھی سر پہ بٹھائے رکھنازندگی تلخ سہی دل سے لگائے رکھنا
ہزار تلخ ہوں یادیں مگر وہ جب بھی ملےزباں پہ اچھے دنوں کا ہی ذائقہ رکھنا
میں خود میں گونجتا ہوں بن کے تیرا سناٹامجھے نہ دیکھ مری طرح بے زباں بن کر
ان تلخ آنسوؤں کو نہ یوں منہ بنا کے پییہ مے ہے خودکشید اسے مسکرا کے پی
یہ پیہم تلخ کامی سی رہی کیامحبت زہر کھا کر آئی تھی کیا
میٹھی باتیں، کبھی تلخ لہجے کے تیردل پہ ہر دن ہے ان کا کرم بھی نیا
احسانؔ ایسا تلخ جواب وفا ملاہم اس کے بعد پھر کوئی ارماں نہ کر سکے
کسی کے ساتھ نہ ہونے کے دکھ بھی جھیلے ہیںکسی کے ساتھ مگر اور بھی اکیلے ہیں
رکھیو غالبؔ مجھے اس تلخ نوائی میں معافآج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے
زندگی جس نے تلخ کی میریوہ مجھے زندگی سے پیارا ہے
بو الہوس گو کریں تیرے لب شیریں پر ہجومتلخ مت ہو کہ مٹھائی سے مگس آتی ہے
شکایت اور تو کچھ بھی نہیں ان آنکھوں سےذرا سی بات پہ پانی بہت برستا ہے
دنیا میری زندگی کے دن کم کرتی جاتی ہے کیوںخون پسینہ ایک کیا ہے یہ میری مزدوری ہے
ہم کئی روز سے بے وجہ بہت خوش ہیں چلوزندگی کی یہ ادائیں بھی تو دیکھی جائیں
میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینایقیں آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے
غیر اپنے ہو گئے شیریں ہو گر اپنی زباںدوست ہو جاتے ہیں دشمن تلخ ہو جس کی زباں
ہم تری تلخ گفتگو سن کرچپ ہیں لیکن سبب سمجھتے ہیں
خواب ہی خواب کب تلک دیکھوںکاش تجھ کو بھی اک جھلک دیکھوں
عمر بھر کی تلخ بیداری کا ساماں ہو گئیںہائے وہ راتیں کہ جو خواب پریشاں ہو گئیں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books