aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ताबा-ए-फ़क़्र"
تمہیں دل دے تو دے تاباںؔ یہ ڈر ہےہمیشہ کو تمہارا ہو نہ جائے
تو اس نگاہ سے پی وقت مے کشی تاباںؔکی جس نگاہ پہ قربان پارسائی ہو
میں نے کب دعویٰ الہام کیا ہے تاباںؔلکھ دیا کرتا ہوں جو دل پہ گزرتی جائے
بڑے بڑوں کے قدم ڈگمگا گئے تاباںؔرہ حیات میں ایسے مقام بھی آئے
ادھر چمن میں زر گل لٹا ادھر تاباںؔہماری بے سر و سامانیوں کے دن آئے
مجھ سے بیمار ہے مرا ظالمیہ ستم کس طرح سہوں تاباںؔ
تاباںؔ زبس ہوائے جنوں سر میں ہے مرےاب میں ہوں اور دشت ہے یہ سر ہے اور پہاڑ
سفر دنیا سے کرنا کیا ہے تاباںؔعدم ہستی سے راہ یک نفس ہے
جو فقر میں سرور ہے شاہی میں وہ کہاںہم بھی رہے ہیں نشۂ دولت میں چار دن
دولت فقر و فنا سے ہیں تونگر ہم لوگجوتیاں ماریں ہیں اقبال کے سر پر ہم لوگ
عاجزی بخشی گئی تمکنت فقر کے ساتھدینے والے نے ہمیں کون سی دولت نہیں دی
غرور عشق میں اک انکسار فقر بھی ہےخمیدہ سر ہیں وفا کو علم بناتے ہوئے
یہ مے کدہ ہے کلیسا و خانقاہ نہیںعروج فکر و فروغ نظر کی منزل ہے
یار سے اب کے گر ملوں تاباںؔتو پھر اس سے جدا نہ ہوں تاباںؔ
پھر مہرباں ہوا ہے تاباںؔ مرا ستم گرباتیں تری کسی نے شاید سنائیاں ہیں
کئی باری بنا ہو جس کی پھر کہتے ہیں ٹوٹے گایہ حرمت جس کی ہو اے شیخ کیا تیرا وہ مکا ہے
ترک محبت توبہ توبہیہ میرا ایمان نہیں ہے
تاب نظارہ نہیں آئنہ کیا دیکھنے دوںاور بن جائیں گے تصویر جو حیراں ہوں گے
کیوں جل گیا نہ تاب رخ یار دیکھ کرجلتا ہوں اپنی طاقت دیدار دیکھ کر
یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نہ دیارات بھر طالع بیدار نے سونے نہ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books