aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दस्तरस"
میں اس کی دسترس میں ہوں مگر وہمجھے میری رضا سے مانگتا ہے
وقت اب دسترس میں ہے اخترؔاب تو میں جس جہان تک ہو آؤں
لفظوں کی دسترس میں مکمل نہیں ہوں میںلکھی ہوئی کتاب کے باہر بھی سن مجھے
میں دسترس سے تمہاری نکل بھی سکتا ہوںیہ سوچ لو کہ میں رستہ بدل بھی سکتا ہوں
بھلا وہ حسن کس کی دسترس میں آ سکا ہےکہ ساری عمر بھی لکھیں مقالہ کم رہے گا
نہ پوچھو بے بسی اس تشنہ لب کیکہ جس کی دسترس میں جام بھی ہے
عشق کی دسترس میں کچھ بھی نہیںجان من! میرے بس میں کچھ بھی نہیں
وہ پہلے تھا تو میری دسترس میںمجھے اس کی ضرورت اب ہوئی ہے
میں ایک عمر سے ان کو تلاش کرتا ہوںکچھ ایسے لمحے تھے جو اپنی دسترس میں رہے
دل تباہ کی ایذا پرستیاں معلومجو دسترس میں نہ ہو اس کی جستجو کرنا
حصار گوش سماعت کی دسترس میں کہاںتو وہ صدا جو فقط جسم کو سنائی دے
برعکس کیوں ہوا ہے زمانے کے پھیر میںحیراں ہے کوئی دکھ میں کسے دسترس ہوا
میری سوچوں پر اسی کی دسترس ہونے لگیاس کی ساری جیت میری مات سے منسوب ہے
وہ چاہتا ہے کہ ہم اس کی دسترس میں رہیںکسی کا ہو کے رہیں یہ اسے گوارا نہیں
دل کا مرے پرندہ تمہارے قفس میں تھاجب تک تمہارا ہاتھ مری دسترس میں تھا
کسی بھوکے سے مت پوچھو محبت کس کو کہتے ہیںکہ تم آنچل بچھاؤ گے وہ دسترخوان سمجھے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books