تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "दस्तार"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "दस्तार"
شعر
کہیں جیسے میں کوئی چیز رکھ کر بھول جاتا ہوں
پہن لیتا ہوں جب دستار تو سر بھول جاتا ہوں
بھارت بھوشن پنت
شعر
ہٹ نہ کر اے دخت رز بیتابیاں بڑھ جائیں گی
گر پڑے گی پاؤں پر دستار مینا دیکھنا