تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "नोट"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "नोट"
شعر
بوسۂ عارض مجھے دیتے ہوئے ڈرتا ہے کیوں
لوں گا کیا نوک زباں سے تیرے رخ کا تل اٹھا
سید یوسف علی خاں ناظم
شعر
بادۂ خم خانۂ توحید کا مے نوش ہوں
چور ہوں مستی میں ایسا بے خود و مدہوش ہوں