aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पंछी"
کوئی ایسے وقت میں ہم سے بچھڑا ہےشام ڈھلے جب پنچھی گھر لوٹ آتے ہیں
دن بھر بچوں نے مل کر پتھر پھینکے پھل توڑےسانجھ ہوئی تو پنچھی مل کر رونے لگے درختوں پر
اڑ گئے آس کے سبھی پنچھیجن کا دل میں مرے بسیرا تھا
صنم بتا تو خدائی کا تجھ کو کیا نہ ہواہزار شکر کہ تو بت ہوا خدا نہ ہوا
پنچھی سارے پیڑ سے اڑ جائیں گےصحن میں اک خامشی رہ جائے گی
محبت یہ نہیں کہتی کہ اس کو باندھ کر رکھ لیںکسی پنچھی کو اڑتا دیکھ کر جلتے نہیں ہیں ہم
رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنجمشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں
آئے تھے ہنستے کھیلتے مے خانے میں فراقؔجب پی چکے شراب تو سنجیدہ ہو گئے
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہےڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
شب جو ہم سے ہوا معاف کرونہیں پی تھی بہک گئے ہوں گے
اتنی پی جائے کہ مٹ جائے میں اور تو کی تمیزیعنی یہ ہوش کی دیوار گرا دی جائے
ہمیں پڑھاؤ نہ رشتوں کی کوئی اور کتابپڑھی ہے باپ کے چہرے کی جھریاں ہم نے
بارش شراب عرش ہے یہ سوچ کر عدمؔبارش کے سب حروف کو الٹا کے پی گیا
زندگی اک آنسوؤں کا جام تھاپی گئے کچھ اور کچھ چھلکا گئے
شب کو مے خوب سی پی صبح کو توبہ کر لیرند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی
نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنرپڑی اپنی برائیوں پر جو نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا
وقت اچھا بھی آئے گا ناصرؔغم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی
نہ گل کھلے ہیں نہ ان سے ملے نہ مے پی ہےعجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے
لطف مے تجھ سے کیا کہوں زاہدہائے کم بخت تو نے پی ہی نہیں
ترک مے ہی سمجھ اسے ناصحاتنی پی ہے کہ پی نہیں جاتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books