تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बेताबियाँ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "बेताबियाँ"
شعر
ہٹ نہ کر اے دخت رز بیتابیاں بڑھ جائیں گی
گر پڑے گی پاؤں پر دستار مینا دیکھنا
منشی خیراتی لال شگفتہ
شعر
ہم ان سے حال دل رو رو کے بیتابانہ کہتے ہیں
انہیں دیکھو کہ ہنس ہنس کے مجھے دیوانہ کہتے ہیں