aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बे-शक"
رکھو تم بند بے شک اپنی گھڑیاںسمے تو رات دن چلتا رہے گا
یہاں کی عورتوں کو علم کی پروا نہیں بے شکمگر یہ شوہروں سے اپنے بے پروا نہیں ہوتیں
جو کہیے اس کے حق میں کم ہے بے شکپری ہے حور ہے روح الامیں ہے
پیش تو ہوگا عدالت میں مقدمہ بیشکجرم قاتل ہی کے سر ہو یہ ضروری تو نہیں
بے شک اسیر گیسوئے جاناں ہیں بے شمارہے کوئی عشق میں بھی گرفتار دیکھنا
شکوۂ غم ترے حضور کیاہم نے بے شک بڑا قصور کیا
حسن کی تفسیر بھی کچھ کیجیئےعشق بے شک اک خیال خام ہے
اشکوں کے ٹپکنے پر تصدیق ہوئی اس کیبے شک وہ نہیں اٹھتے آنکھوں سے جو گرتے ہیں
تیرے کاندھے پہ محبت کا ٹکا ہے پرچمجان بے شک نہ رہے ہار نہ ہونے پائے
میرے تیکھے شعر کی قیمت دکھتی رگ پر کاری چوٹچکنی چپڑی غزلیں بے شک آپ خریدیں سونے سے
پند سے ناصح کے دوزخ کا مجھے کچھ خوف نئیںمغفرت بے شک ہوئی جس کا علی والی ہوا
بر سر عام اقرار اگر نا ممکن ہے تو یوں ہی سہیکم از کم ادراک تو کر لے گن بے شک مت مان مرے
ذرا موسم تو بدلا ہے مگر پیڑوں کی شاخوں پر نئے پتوں کے آنے میں ابھی کچھ دن لگیں گےبہت سے زرد چہروں پر غبار غم ہے کم بے شک پر ان کو مسکرانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھاہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے
گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریالیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا
سر کاٹنا چاہو تو بڑے شوق سے کاٹونظریں نہ اٹھانا مری دستار کی جانب
زرد چہرے کو بڑے شوق سے سب دیکھتے ہیںٹوٹنے والے ہیں سرسبز شجر سے ہم بھی
ان کو بھی اتارا ہے بڑے شوق سے ہم نےجو نقش ابھی دل میں اترنے کے نہیں تھے
پڑھتا ہے بڑے شوق سے وہ میری کتابیںجس بات سے ڈرتا ہوں وہی بات نہ پڑھ لے
جل کے پروانہ جہاں راکھ بنےشمع کی اور وہاں ساکھ بنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books