aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुज़्दा-ए-इशरत-ए-अंजाम"
عشرت قتل گہہ اہل تمنا مت پوچھعید نظارہ ہے شمشیر کا عریاں ہونا
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانادرد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
ملے مجھ کو غم سے فرصت تو سناؤں وہ فسانہکہ ٹپک پڑے نظر سے مئے عشرت شبانہ
انتظام روز عشرت اور کر اے نامرادعید آتی ہی رہی ماہ صیام آ ہی گیا
لذت درد ملی عشرت احساس ملیکون کہتا ہے ہم اس بزم سے ناکام آئے
سچ کہنے کا آخر یہ انجام ہواساری بستی میں میں ہی بدنام ہوا
ہمیں تو یاد نہیں کوئی لمحۂ عشرتکبھی تمہیں نے کسی دن ہنسا دیا ہوگا
شور دریائے وفا عشرت ساحل کے قریبرک گئے اپنے قدم آئے جو منزل کے قریب
نہ وہ رندان خوش اوقات نہ وہ بزم وفاعشرت بادۂ گلفام کسے نذر کروں
بزم عشرت میں ملامت ہم نگوں بختوں کے تئیںجوں حباب بادہ ساغر سرنگوں ہو جائے گا
دور عشرت نے سنوارے ہیں غزل کے گیسوفکر کے پہلو مگر غم کی بدولت آئے
جرس نے مژدۂ منزل سنا کے چونکایانکل چلا تھا دبے پاؤں کارواں اپنا
تیرے نغموں سے ہے رگ رگ میں ترنم پیداعشرت روح ہے ظالم تری آواز نہیں
عشق پھر عشق ہے جس روپ میں جس بھیس میں ہوعشرت وصل بنے یا غم ہجراں ہو جائے
آپ کی محفل عشرت کو نہ چھوڑا خالیمیں اگر آ نہ سکا میری شکایت آئی
اپنے ہی سامنے دیوار بنا بیٹھا ہوںہے یہ انجام اسے رستے سے ہٹا دینے کا
ریل پر یار آئے گا شایدمژدۂ وصل آج تار میں ہے
دور میں کیا اس کے کوئی نوبت عشرت بجائےجب کہ خود گردوں ہو اک اوندھا سا نقارا پڑا
یہ شہر ہے انجان کہاں رات گزاروںہے جان نہ پہچان کہاں رات گزاروں
انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کیمرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books