تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रास्ते"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "रास्ते"
شعر
کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا
امجد اسلام امجد
شعر
وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں