aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रुकावट"
ہم نہ کہتے تھے ہنسی اچھی نہیںآ گئی آخر رکاوٹ دیکھیے
جو رکاوٹ تھی ہماری راہ کیراستہ نکلا اسی دیوار سے
اس تعلق کو تو رستے کی رکاوٹ نہ سمجھاب کسی اور کا ہونا ہے تو چل جا ہو جا
آتے ہوئے اس تن میں نہ جاتے ہوئے تن سےہے جان مکیں کو نہ لگاوٹ نہ رکاوٹ
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کےاب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
پھر آ گیا ہے ایک نیا سال دوستواس بار بھی کسی سے دسمبر نہیں رکا
آنکھ کمبخت سے اس بزم میں آنسو نہ رکاایک قطرے نے ڈبویا مجھے دریا ہو کر
وہ آ رہے ہیں سنبھل سنبھل کر نظارہ بے خود فضا جواں ہےجھکی جھکی ہیں نشیلی آنکھیں رکا رکا دور آسماں ہے
بہت دنوں میں کہیں ہجر ماہ و سال کے بعدرکا ہوا ہے زمانہ ترے وصال کے بعد
گردش ایام سے چلتی ہے نبض کائناتوقت کا پہیہ رکا تو زندگی رک جائے گی
رکا ہوں کس کے وہم میں مرے گمان میں نہیںچراغ جل رہا ہے اور کوئی مکان میں نہیں
روکے سے کہیں حادثۂ وقت رکا ہےشعلوں سے بچا شہر تو شبنم سے جلا ہے
اپنے ہم راہ خود چلا کرناکون آئے گا مت رکا کرنا
رکا محفل میں اتنی دیر تک میںاجالوں کا بڑھاپا دیکھ آیا
یونہی رکا تھا دم لینے کو، تم نے کیا سمجھا؟ہار نہیں مانی تھی بس سستانے بیٹھا تھا
ہمارا عشق رواں ہے رکاوٹوں میں ظفرؔیہ خواب ہے کسی دیوار سے نہیں رکتا
تم جو چاہو تو رک بھی سکتا ہےورنہ کس سے رکا ہے آدھا دن
کیوں نہ رک رک کے آئے دم میراتجھ کو دیکھا رکا رکا میں نے
منظور کیا ہے یہ بھی تو کھلتا نہیں سببملتا تو ہے وہ ہم سے مگر کچھ رکا ہوا
وقت کہاں رکا بھلا پر یہ کسے گمان تھاعمر کی زد میں آئے گا تجھ سا پری جمال بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books