تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रुतबा-ए-वाला"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "रुतबा-ए-वाला"
شعر
ملا ہے عاشقی میں رتبۂ پیغمبری مجھ کو
میں اس سے کیوں دبوں مجنوں نہیں کچھ ابن عم میرا
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
تمہاری مصلحت اچھی کہ اپنا یہ جنوں بہتر
سنبھل کر گرنے والو ہم تو گر گر کر سنبھلے ہیں