تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "शर्त-ए-शिकस्त-ए-बाल-ओ-पर"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "शर्त-ए-शिकस्त-ए-बाल-ओ-पर"
شعر
ادائے حسن نے بخشی ہے طاقت پرواز
ہوائے شوق میں اڑتا ہوں بال و پر نہ سہی
مصلح الدین احمد اسیر کاکوروی
شعر
حسن کی شرط وفا جو ٹھہری تیشہ و سنگ گراں کی بات
ہم ہوں یا فرہاد ہو آخر عاشق تو مزدور رہا
عزیز حامد مدنی
شعر
خیال ناف میں زلفوں نے مشکیں باندھ دیں میری
شناور کس طرح گرداب سے بے دست و پا نکلے