aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शाग़िल-ए-इल्ला-हू"
قامت ہی لکھا ہم نے سدا جائے قیامتقامت نے بھلایا ترے املائے قیامت
شامل ہوئے ہیں بزم میں مثل چراغ ہماب صبح تک جلیں گے لگاتار دیکھنا
کار دنیا کو بھی کار عشق میں شامل سمجھاس لیے اے زندگی تیری پتہ رکھتا ہوں میں
غلط روی کو تری میں غلط سمجھتا ہوںیہ بے وفائی بھی شامل مری وفا میں ہے
ہجر کے دور میں ہر دور کو شامل کر لیںاس میں شامل یہی اک عمر گریزاں کیوں ہے
جو جان چھڑکتے تھے وہی کہتے ہیں مجھ سےتو حلقۂ احباب میں شامل ہی کہاں تھا
میرے ہی سنگ و خشت سے تعمیر بام و درمیرے ہی گھر کو شہر میں شامل کہا نہ جائے
گو ترک تعلق میں بھی شامل ہیں کئی دکھبے کیف تعلق کے بھی آزار بہت ہیں
مئے حیات میں شامل ہے تلخیٔ دوراںجبھی تو پی کے ترستے ہیں بے خودی کے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books