تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "शिकवे"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "शिकवे"
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے
اب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے
حفیظ جالندھری
شعر
صرف شکوے دکھ رہے ہیں یہ نہیں دکھتا تجھے
تجھ سے شکوے رکھنے والا تیرا دیوانہ بھی ہے