aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सिफ़्र"
اب کہاں جائیں گے اے دلی تجھے ہم چھوڑ کرتیری خاطر سب گلی کوچوں کا دل توڑ آئے ہیں
کانوں میں گونجتی ہے وہ آواز دم بہ دماک ہاتھ رہ گیا ہے کہیں ہاتھ چھوڑ کر
کہتے ہیں ایسے وقت میں واجب ہے جھوٹ بھیتو جھوٹ کوئی بول کہ دل پھر سے جی اٹھے
یہ سارے زخمی گونگے ہیںیہ ساری دنیا اندھی ہے
شمشیر بکف ہوں نہ کوئی جسم میں جنبشمیں کس کے مقابل ہوں کہ مارا نہیں جاتا
نشۂ ہوش چڑھا جاتا ہے رفتہ رفتہزندگی پھر سے ہوئی جاتی ہے مبہم مبہم
دل زمینیں عشق کے موسم میں خالی ہو گئیںاگ رہی ہیں ان پے اب بے موسمی تنہائیاں
چاک پے رکھی ہے یہ دنیاکوزہ گر بے ہوش پڑا ہے
کوئی نہیں جو انگلیوں سے درد کھینچتااپنا ہی ہاتھ پھیر لیا سر پے بارہا
ہم راہی اکلوتے تھے اور وقت کی پیٹھ پے بیٹھے تھےدن نکلے تک منزل پا لی شام تلک رخ موڑ لیا
اب تو وہاں ہیں جس کا بیاں بھی ہے لا وجودصدموں پے ہائے ہائے کرے اب وہ دل کہاں
شوق میں پہنی تھی بس زنجیر کیا معلوم تھابیڑیوں کی شکل لے لے گی یہ ناگن ایک دن
ہوا ہے آسماں ہے آگ ہے پانی ہے مٹی ہےنقوش یار گر ہوتے تو میں دنیا بنا لیتا
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزلکوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کروتم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو
نہ ہم سفر نہ کسی ہم نشیں سے نکلے گاہمارے پاؤں کا کانٹا ہمیں سے نکلے گا
رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گیدیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے
زندگی یوں ہوئی بسر تنہاقافلہ ساتھ اور سفر تنہا
آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائےورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
اس سفر میں نیند ایسی کھو گئیہم نہ سوئے رات تھک کر سو گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books